نئی دہلی،10ڈسمبر(ایجنسی) وزیر خارجہ سشما سوراج کے گردے کا آج کامیاب ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ یہاں واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر
ایم سی مشرا کی قیادت میں چار ڈاکٹروں کی ٹیم نے تقریبا پانچ گھنٹے تک چلے آپریشن میں محترمہ سوراج کے گردے کی کامیاب پیوند کاری کی۔
مسٹر مشرا نے کہا "آپریشن کامیاب رہا۔